tv anchor ke ghar dakaeti karne wale 2 mulzimaan giraftar

فخرعالم کی گاڑی کوحادثہ، بال بال بچ گئے۔۔

معروف اداکار و گلوکار فخرعالم  کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  اس حادثے میں میرا زندہ بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ چنیوٹ سے آنے والے ایک ٹرک نے اچانک یوٹرن لیا جس کے باعث  میں گاڑی کو سنبھال نہ سکااور حادثہ پیش آیا۔اداکار نے لکھا کہ براہ کرم بیلٹ پہنیں کیونکہ بیلٹ نے ہی آج میری جان بچائی اور سب سے بڑھ کر قانون نافذ کرنے والے افراد کو چاہئے کہ وہ ایسے غیر ذمہ دار لوگوں کو ہماری سڑکوں پر گاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں