Faisalabad reporter suceeded in deal

فیصل آباد کا رپورٹر سودے بازی میں کامیاب

فیصل آباد میں ان دنوں پریس کلب کے الیکشن کا دور دورہ ہے ایسے میں پپو نے انکشاف کیا ہے کہ اک گروپ کی جانب سے گذشتہ برس الیکشن میں امیدوار بننے والے اک بڑے رپورٹر نے اچانک دوسرے گروپ کی جانب سے مد مقابل فنانس سیکرٹری کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا تھا تو اس بار موصوف کو برسر اقتدار گروپ کی جانب سے جوائینٹ سیکرٹری کی سیٹ پر نامزد کر دیا گیا جو کہ وہ مد مقابل کے دستبردار ہونے سے بلا مقابلہ جیت چکا ہے پپو کا کہنا ہے کہ بلا مقابلہ الیکشن تو رپورٹر صاحب جیت گئے لیکن کیا وہ صحافیوں کی فلاح کے لئے کام کریں گے یا بس عہدے کو انجوائے ہی کریں گے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں