arshad sharif qatal ke mansooba saza intehai taqatwar hein

فیصل واوڈا کے لئے پریشا ن کن خبر۔۔۔

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی۔چیف جسٹس مامون رشید شیخ پیر کو درخواست پر ابتدائی سماعت کرینگے، درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا نے لائیو ٹاک شو میں مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اور چاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے، انھوں نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگا کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں