فیصل رضا عابدی باعزت بری

انسداد دہشتگردی عدالت نے عدلیہ مخالف بیان کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کو بری کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بیان کیس کی سماعت ہوئی،پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمندنے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے فیصل رضا عابدی کو بری کردیا۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں