faisal qureshi ne apna perfume brand launch kardia

فیصل قریشی نے اپنا پرفیوم برانڈ لانچ کردیا۔۔

اداکار فیصل قریشی نے ان کاؤنٹر سینٹ کے ساتھ مل کر اپنا پرفیوم کا برانڈ متعارف کر ا دیا ہے۔۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد اپنا پرفیوم کا برانڈ متعارف کروائیں گے اور اب انہوں نے ان کاؤنٹر سینٹ کے ساتھ مل کر خواتین اور مردوں کے لیے مختلف خوشبو کے حامل 5،5 پرفیو مز لانچ کر دئیے ہیں ۔ لانچ تقریب میں ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں