aese log jahan honge gand phelaenge

فیصل میری محبت ہے، نادیہ خان۔۔

اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔۔نادیہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جو ان کے اور ان کی شوہر کی عید کی دلکش تصاویر کو ملا کر بنائی گئی ہے ۔ نادیہ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ماشااللہ! میری اور فیصل کی پہلی عید ایک ساتھ بہت اچھی گزری۔میزبان نے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ فیصل نے مجھے مکمل کیا ہے ۔انہوں نے مزید لکھا کہ فیصل میری زندگی کی محبت ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں