فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر منروا گولڈ تھیٹر کو سیل کرادیا۔۔اطلاعات کے مطابق انہوں نے اچانک دورہ کیا اور فنکاروں کی طرف سے فحش الفاظ استعمال کرنے پر لائسنس کینسل کیا۔فیصل آباد میں تھیٹر لاہور اور گوجرانوالہ کے بعد تیسرا ایسا شہر ہے جہاں سب سے زیادہ تھیٹر ہورہا ہے ۔۔ لیکن یہاں فنکاروں میں فحش جملے بازی اور نازیبا رقص کی شکایات بہت بڑھ گئی تھیں جس پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے منروا گولڈ تھیٹر کو سیل کردیا۔۔

Facebook Comments