fahad hussain wazir e azam ke tarjuman muqarrar

فہد حسین وزیراعظم کے ترجمان مقرر۔۔

فہد حسین کو وزیراعظم کے ترجمان کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، “وزیراعظم نے رولز آف بزنس 1973 کے قاعدہ 4(6) کے مطابق سید فہد حسین کو فوری طور پر وفاقی وزیر کے عہدے کے ساتھ وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں صحافت کو خیرباد کہنے والے فہد پہلے ہی 14 مئی سے پبلک پالیسی اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں