fahad haroon nigraan hukumat mein muawun khasoosi muqarrar

فہدہارون نگراں حکومت میں معاون خصوصی مقرر۔۔

فہد ہارون کو نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔فہد ہارون کی بطور معاونِ خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا معاملات دیکھیں گے، ان کا عہدہ وزیرِ مملکت کے برابر ہو گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل  فہد ہارون سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی معاونِ خصوصی رہ چکے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں