lahore press club election

ایف بلاک پلاٹوں کی ڈیمارکیشن کا افتتاح۔۔

لاہور پریس کلب ہاو ¿سنگ سکیم ایف بلاک کے پلاٹوں کی ڈیمارکیشن کیلئے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) اور پنجاب جرنلسٹ ہاو ¿سنگ فاﺅنڈیشن (پی جے ایچ ایف) کی ٹیم 11 نومبر بروز پیر 1:00 بجے دوپہر ایف بلاک میں پہنچے گی جہاں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ایف بلاک پلاٹوں کی ڈیمارکیشن کا افتتاح کریں گے۔ ایف بلاک کے تمام ممبران اپنے پلاٹوں کی ڈیمارکیشن کیلئے لازمی تشریف لائیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں