Express news ke DN istefa

ایکسپریس  نیوزکے ڈی این مستعفی۔۔

ایکسپریس نیوز کے ڈائریکٹر نیوز فہد حسین نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔۔پپو کے مطابق استعفے کے بعد وہ آج کل نوٹس پیریڈ پر ہیں، ان کی اگلی منزل کیا ہوگی اس بارے میں ابھی کچھ کنفرم نہیں ہوسکا۔۔فہد حسین ایکسپریس میں بیک وقت دو عہدوں پر کام کررہے تھے، چینل کے ساتھ ساتھ وہ ایکسپریس ٹریبیون  کے ایڈیٹر بھی تھے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں