کچھ ہی دنوں میں ایکسپریس نیوز میں بھی ڈاون سائزنگ ہونے جا رہی ہے۔۔ کنفرم اطلاع کے مطابق لاہور سے چھ رپورٹرز اور مزید عملہ نکالا جا رہا ہے۔۔کراچی میں بھی برطرفیوں کا عمل جاری ہے۔۔سندھ ایڈیشن سے کئی ورکرز کو فائرکردیاگیا۔۔فوٹوگرافرز کی اب ادارے میں کوئی جگہ نہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ چینل مالکان کے ایجنڈے پہ ایک کے بعد دوسرے چینل پہ عملدرآمد شروع کردیاگیا ہے جس کا مقصد صحافی برادری میں بے چینی کی فضا قائم کرکے انہیں حکومت کے خلاف سڑکوں پہ لانا ہے۔۔
Facebook Comments