bureau chief ko dhamkian khyber union of journalist ki muzammat

ایکسپریس میں فیول الاؤنس، اوورٹائم کا خاتمہ۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایکسپریس نیوز کے ملازمین کی تنخواہوں پر فیول الاؤنس اور اوورٹائم کا کٹ لگ گیا۔۔پپو کے مطابق  ایکسپریس میڈیا گروپ کو دیگر میڈیائی اداروں میں ایک ممتاز مقام حاصل تھا کیونکہ یہ ادارہ اپنے  ملازمین کو فیول الاؤنس، بیوی بچوں کے ان ڈور  میڈیکل، میڈیکل ٹیسٹوں اور ڈاکٹرکے چیک اپ کی فیس تک ادا کرتا تھا۔۔لیکن اس بار ایکسپریس نیوز نے دیگر میڈیا گروپس کی دیکھا دیکھی ورکر دشمن فیصلہ کرڈالا اور اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر کورونا کی وبا میں ڈیوٹیاں دینے والے اسٹاف کو بڑا جھٹکا دے دیا۔۔ ادارے نے مشکل وقت میں اپنے ملازمین کی حوصلہ افزائی یا انہیں سراہنے کے بجائےمارچ کی سیلری سے فیول الاؤنس اور اوورٹائم کا خاتمہ کردیا۔۔پپوکا کہنا ہے کہ یہ الاؤنس عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے یا اسے مستقل ختم کیا جاچکا ہے، انتظامیہ اس بارے میں واضح طور پر کچھ بھی بتانے کو تیار نہیں ۔۔پپو کے مطابق اب یہ سہولت دوبارہ بحال ہوگی یا نہیں یہ الگ بحث لیکن ایسے موقع پر جب سبھی لوگ کورونا کی وجہ سے پریشان ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں