ایکسپریس گروپ کے دفاتر کی شفٹنگ ہونے لگی۔۔کراچی آفس میں ایکسپریس گروپ کے نیوزچینل ، ایکسپریس نیوزکے بیورو آفس کو قیوم آباد سے بہادرآباد ، پی ٹی وی کراچی مرکز کے قریب کرائے کے ایک بنگلے میں شفٹ کیاجارہا ہے۔ پپو کے مطابق سامان شفٹ ہوچکا ہے، ایک دو روز میں اسٹاف بھی شفٹ ہوجائے گا۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ ایکسپریس اخبار کراچی کا دفتر بھی آئندہ تین ماہ کے دوران قیوم آباد سے شفٹ کیاجارہا ہے اور اسے کورنگی کراسنگ میں پریس کے ساتھ منتقل کیا جارہا ہے، جس کے لئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔
Facebook Comments