سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی)کے زیر اہتمام اور یورپی یونین کے مالی تعاون سے اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سیکورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سےسہہ روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں سندھ اوربلوچستان کے شرکاء نے بھی بھرپور شرکت کی۔ سیشنز کے دوران مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئی جن کا مقصدشرکاء نامساعد اور غیر محفوظ حالات میں اپنی حفاظت یقینی بنانے کی تربیت دینا تھی۔ورکشاپ میں صحافیوں کے تحفظ کے قومی اور بین الاقوامی قانونی ڈھانچے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments