ertugrul ghaazi ke apne madahon ko eid ki mubarakbaad

ارطغرل کا بھی فلسطین آزاد کرنے کا نعرہ۔۔

ترکی کے گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغری غازل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو آزاد کرو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت پانے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان نے اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی پر حملےاور غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور تشدد کے واقعات کی مذمت کی ہے۔انگین آلتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے خصوصی انسٹا سٹوری شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے، ہمارے دل و دماغ کہہ رہے ہیں کہ یروشلم میں جو ہوا وہ ناقابل بیان درد ہے۔ اداکار نے مزید لکھا کہ فلسطین کو آزاد کرو۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں