مشہورِ زمانہ ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے ’ارطغرل‘ نے اپنے مداحوں کو عید کی مباکباد دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ارطغرل کا کردار نبھانے والے ترک اداکار انگین التان نے ایک فوٹو شیئر کی۔انگین نے انسٹاگرام اسٹوری پر اس تصویر کی مدد سے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔انھوں نے اپنے مداحوں کو اپنی مادری زبان ترکش، انگریزی اور ساتھ میں پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں بھی پیغام دیا۔

Facebook Comments