ertugrul se fraud karne wala tiktoker giraftaar

ارطغرل فراڈ کیس، پولیس اہلکاروں پر جرمانہ۔۔

مقامی عدالت نے ترک اداکار اینگن التان سے فراڈ کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہٰی نے ملزم کاشف ضمیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا ملزم کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ابھی تک کارروائی التوا کا شکار ہے ۔ عدالت نے حکم دیا تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او، انچارج انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں ریکارڈ پیش نہ کرنے تک بند کی جائیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں