اخبارات و جرائد کی ای او بی آئی سے رجسٹریشن لازمی

حکومت پاکستان نے سنٹرل میڈیا لسٹ کو ای او بی آئی (Employees Old-Age Benefits Institution) میں رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا ہے اور شرط بھی رکھی گئی ہے کہ ملک میں شائع ہونے والے ہزاروں اخبارات و جرائد چاہے وہ یومیہ نکلتے ہوں سہ روزہ ہوں ہفت روزہ ہوں پندرہ روزہ ہوں یا ماہانہ ان کی اشاعت ہو ان سب کے مالکان کو کم سے کم مقررہ تعداد میں اپنے ادارتی عملے کا ای او بی آر کنٹریبیوشن (Contribution) ای او بی آئی ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمع کرانا لازمی ہوگا۔ ای او بی آئی میں رجسٹرڈ اخبارات وجرائد کو سرکاری اشتہارات ملا کریں گے

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں