ای میڈیا گروپ نے روزنامہ ایمرا ، روزنامہ بلدیات لاہور ، روزنامہ اپنا ملتان ، روزنامہ پارلیمنٹ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ایمرا ایف ایم ریڈیو ملتان اور گوجرانولہ اور ایمرا نیوز سٹیلائٹ اور ڈیجیٹل کو پورے پاکستان میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ایمرا نیوز نے پاکستان بھر سمیت آزاد کشمیر ، امریکہ ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، ترکی ، اٹلی ، دبئی ، شارجہ ، میں اپنے بیورو آفس بنانے شروع کر دیئے ہیں اور پاکستان میں سب سے زیادہ 33 شہروں میں اپنے سمارٹ سٹوڈیوز بھی بنائیں گے ہیں ان شہروں میں لاہور ، گوجرانولہ ، ملتان ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، اسلام آباد ، رحیم یارخان ، اوکاڑہ ، قصور ، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت بلتستان ، باغ آزاد کشمیر ، مظفرآباد ، سرگودھا ، ڈی جی خان ، بہاولپور ، لیاقت پور ، ساہیوال ، خانیوال ، پیر محل ، لیہ ، چینوٹ ، گجرات ، سیالکوٹ ، سکھر ، نواب شاہ ، ایبٹ آباد ، مری ، بھکر, میانوالی ، شیخوپورہ شامل ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر میں ایک ویک میں پروگرام کا بھی آغاز کیا ہے تاکہ پاکستان بھر کے تمام نمائندگان کو بھی علاقائی مسائل اجاگر کرنے کا بھرپور موقع مل سکے اور اس کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن ایمرا نے اپنے فلاحی کاموں کا سلسلہ بھی پاکستان بھر میں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔