سماء حیدرآباد بیورو آفس کی بجلی ایک ہفتے میں دوسری بار کاٹ دی گئی جس کے باعث آفس اسٹاف پریس کلب پر بیٹھنے پر مجبور ہوگیا۔۔ایک ہفتے میں دوسری باری سما بیورو آفس جو کہ صدر میں واقع ایک رہائشی پلازہ کی دوسری منزل پر واقع ہے حیسکو نے بل ادا نہ کرنے پر بجلی کاٹ دی سما حیدرآباد کے رپورٹر کے مطابق بیوروآفس نادہندہ نہیں اسکے باوجود حیسکو نے بجلی کاٹ دی اور معاملے کی شکایت حیسکو حکام کو کردی گئی جس پر انہوں نے بلنگ رکارڈ چیک کرنے کے بعد بجلی بحالی کی یقین دہانی کروادی۔۔دریں اثنا رات گئے بجلی بحال کردی گئی۔۔
Facebook Comments