gharida farooqi ne macchar nighal lia

الیکشن نہیں ہونے والے؟ غریدہ فاروقی۔۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر اتفاق ہو گیاہے اور نگران حکومت کے وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے لیکن حکومت نے اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کا بھاری اضافہ کر کے عوام کو زور دار جھٹکا دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پرخاتون اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے حیران کن تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” اس کا واضح مطلب ہے کہ الیکشن اس سال نہیں ہونے والے ۔۔“ خاتون اینکرپرسن نے اپنے پیغام میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور کہا کہ ” ملکی مفاد میں عوا م کیلئے کی جانے والی مہنگائی “۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں