imran khan jail mein raat bhar jaagte hein

عید غیرسیاسی رہنے دیں، غریدہ فاروقی۔۔

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کو غیر سیاسی رہنے دیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “تحریکِ انصاف سے گزارش ہے عید کو غیرسیاسی رہنے دیں۔ پہلے ہی ملک میں سیاسی اختلافات اس قدر سنگین ہو چکے ہیں کم از کم عید، چاند رات کو اس کا شکار نہ بنائیں۔ یہ مذہبی سماجی تہوار تمام نفرتیں بُھلا کر ایک قوم ایک اُمّت کے طور پر اَللّہ کا تحفہ ہے۔ خدارا اسے کم از کم تقسیم نہ کریں  ۔خیال رہے کہ عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے لیکن اس سے پہلے انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ چاند رات کو باہر نکلیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں