log aankho or awaz se pehchan lete hein

عید بہت اچھی گزری، طوبی انوار۔۔

ممبر قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے ان سے علیٰحدگی کے بعد پہلی عید کے متعلق کے بتایاکہ ان کی عید اب کیسی گزری۔ تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر  طوبیٰ انوار نےایک نجی تقریب میں شرکت کی اس پارٹی میں اداکارہ کافی خوش اور مطمئن نظر آ رہی تھیں ۔ایک صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ ” ان کی عید بہت ا چھی گزری وہ زیادہ تر مصروف رہیں اور اب وہ زیادہ وقت اپنے خاندان کے ساتھ گزارتی ہیں“۔اس تقریب میں اداکارہ نے عید کی مناسبت سے لباس پہنا ہوا تھا ۔ لباس کے متعلق بات کرتے ہوئے سیدہ طوبیٰ نے بتایا کہ میں بھاری اور وزنی لباس پہن کر تنگ آ گئی تھی اس لیے اب میں سادہ لباس پسند کرتی ہوں۔یاد رہے کہ اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ تھی جنھوں نے انھوں سے خلع لی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے تیسری شادی سیدہ دانیہ شاہ سے کی ہے جن سے ان کی علیٰحدگی کی افواہیں سامنے آ رہی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں