duniya tv ke mulazimeen chai pani ke mohtaj

دنیا نیوز کو جھٹکا، بیوروچیف کا استعفا۔۔

دنیانیوزکو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ دنیانیوز کے کراچی میں بیوروچیف نے دنیا نیوزکو خیرباد کہہ کر ایک بار پھر سما نیوز میں بطور بیوروچیف جوائن کرلیا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق   دنیا نیوزکے بیوروچیف نے استعفا دے دیا ہے کیوں کہ انہیں دنیانیوز سے بہتر آفر سمانیوز کے لئے کی گئی تھی۔۔ سما نیوز کے کراچی میں بیوروچیف پہلے ہی مستعفی ہوچکے تھے اور گزشتہ روز ان کا ادارے میں آخری دن تھا۔۔ جہاں کراچی بیوروز کے رپورٹرز نے ان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام بھی کیاتھا۔۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں