duniya tv ke mulazimeen chai pani ke mohtaj

دنیا نیوزمیں غلطی ناقابل برداشت، جرمانہ کیا جائے گا۔۔

دنیا نیوز میں کانٹینٹ کے معاملے میں مزید سختی کردی گئی ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جاری حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ بیورودفاتر سے ہیڈآفس جانے والے ہر ٹکر، خبر، پیکیج، اوسی، وی او، ساٹ سمیت کسی بھی غلطی پر زیروٹالرنس پالیسی ہوگی، ہر غلطی پر پانچ سو روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔ جو بھی شخص غلطی والا مواد فائل کرے گا، کٹوتی اس کی سیلری سے کی جائے گی۔۔اس تازہ حکم نامے کے بعد اسائنمنٹ والے اسٹاف کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں کیوں کہ جس پریشر میں یہ لوگ کام کررہے ہوتے ہیں، اگر جلدی جلدی ٹکرز فائل نہیں کرینگے اور اس دوران کسی دوسرے چینل پر ٹکرز چل گئے تو پھر ان کی پتلی گردن پر ہاتھ ڈالا جائے گا کہ ٹکرز لیٹ کیوں ہوئے، جلدبازی میں کوئی غلطی ہوگئی تو جرمانہ لگا دیا جائے گا۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں