duniya bhar mein azadi sahafat ko khatra hai

دنیابھرمیں آزادی صحافت کو خطرہ ہے،یورپی یونین۔۔

یورپی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں یورپین کمیشن نے کہا کہ آج جب آزاد اور خود مختار میڈیا رپورٹنگ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔صحافیوں کے لیے کام کرنے کے سخت ماحول کے علاوہ ان پر شدید معاشی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔یورپین یونین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آزادی صحافت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں