drone regularity authority

ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی، آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار۔۔

وفاقی حکومت نے ان مین ایئرکرافٹ سسٹم اتھارٹی (ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اتھارٹی کے قیام کیلئےآرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کر کے وزیراعظم کو بھجوادیا ہے ، وزارت کے ذرائع کے مطابق اتھارٹی کا قیام آرڈیننس کے ذریعے لایا جا رہا ہے ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ذاتی دلچسپی سے ڈرافٹ تیار کیا گیا ہے ، ڈرافٹ کابینہ کی منظوری کے بعد صدرمملکت کو بھجوا دیا جائے گا، ادھر بعض ذرائع نے بتایا کہ ڈرافٹ تمام سٹیک ہولڈرز کو بھی بھجوایا جاچکا ہے تاکہ اس پر انکی ان پٹ لی جا سکے۔

hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں