تحریر : حسن ملک
معاشرے کی بنیادیں ہلا دینے والا سیریل ہے ۔۔
جس میں لڑکیوں کی شادیوں کا نہ ہونے کی وجہ ۔۔
شیطانی بندش ظاہر کی گئی ہے ۔۔
عوام کو رب پر یقین کے بجاۓ ۔۔
شیطان پر یقین ہونے کی زہن سازی کی کوشش ہے۔۔
بندش کو توڑنے کے لیے رب کے بجاۓ ۔۔
کالا جادو جو خالص شیطان کی پوجا ہے ۔۔
اس کی اہمیت کی پذیرائی کی کوشش ہے ہے ۔۔
ڈرامے میں جادو کے زریعے لڑکیوں کے رشتوں میں بندش کا جھوٹا نظریہ زہنوں میں بٹھانے کی کوشش ہے ۔۔
اللہ کے بجاے شیطان سے مدد مانگے کا نظریہ قرآن کے بجاے کالے جادو سے مدد مانگنے کا نظریہ ۔۔
سورہ بقرہ کے بجاۓ جادوئی تعویزوں سے مدد مانگنے کے نظریہ پر زہن سازی کی کوشش کی گئ ۔۔
جو پاکستانی اسلامی معاشرے کے خلاف ہائبرڈ وار ہے ۔۔
نظریاتی جنگ کا آلہ کار ہے ۔۔ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کردہ ملک پاکستان میں شیطانی عمل کی پذیرائی کی کوشش ۔۔
اسلامی معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کرنے کی کوشش ہے ۔۔ پیمرا کو اس ڈرامے کی ”بندش” کرنی چاہیے ۔۔