Dr Shahid Masood Supreme Court Pohanch gay

شاہد مسعود سپریم کورٹ پہنچ گئے

معروف اینکر پرسن ڈاکٹرشاہدمسعودنے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست گزار ڈاکٹر شاہد مسعود نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ٹی وی پر تبصروں کے باعث حکومتی اداروں کی کارروائیوں کاشکاررہا،اسلام آبادہائیکورٹ نے حقائق کادرست جائزہ نہیں لیااورایف آئی اے میرے خلاف کوئی شواہدپیش نہیں کرسکا۔عدالت سے استدعا ہے کہ میری درخواست ضمانت منظور کی جائے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود پی ٹی وی کرپشن کیس اور نجی ٹی وی کے رپورٹر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار ہیں ، اسلام آبادہائیکورٹ نے شاہدمسعودکی درخواست ضمانت مستردکردی تھی ۔How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں