معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود آج اچانک وطن واپس پہنچ گئے اور اسلام آباد کی عدالت میں زیرسماعت ایک کیس میں بھی پیش ہوئے۔ اس موقع ہر ان کے قریبی دوست بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کچھ روز پہلے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ دبئی میں مقیم تھے اور اپنا علاج بھی کرارہے تھے۔ پپو کا کہنا ہے کہ وہ یہاں کچھ اہم لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کرینگے۔
Facebook Comments