پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے یوٹیوب چینل پر پابندی کے حوالے سے ایک بار پھر یوٹیوب سے رابطہ کیا ہے، دو ہفتوں میں پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب کو یہ دوسرا خط لکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خط میں اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مذہبی اسکالر کے چینل کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چینل میں کوئی نفرت انگیز مواد نہیں ہے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments