google par file photos ki muntaqli ke naye tools mutarif

دوسال پرانا ڈیٹا گوگل ڈیلیٹ کردیگا۔۔

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن صارفین نے دو برس سے اپنے جی میل یا گوگل اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔گوگل کے مطابق اس پالیسی کے تحت یکم جون 2021 تک گوگل ڈرائیو، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز، جام بورڈ، جی میل، فوٹوز، ڈرائنگز، فورمز اور سائٹس پر اکاؤنٹس غیر فعال رہنے پر ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں