mutnazeh peca act ke khilaaf aaj mulk bhar mein youm e siyaah ka aelan

دونومبرکوملک بھرکے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے 2 نومبر کو صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن قرار دیتے ہوئے ارشد شریف شہید کے نام کر دیا ہے۔ ارشد شریف کے المناک سانحہ کیخلاف 2نومبر کو پاکستان بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔ ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینار منعقد ہوں گے، تمام رپورٹرز سیاہ پٹیاں باندھ کر پریس کانفرنسوں کی کوریج کریں گے جبکہ تمام ٹی وی چینلز کے اینکر حضرات سیاہ پٹیاں باندھ کر پروگرام کریں گے اور مہمان حضرات سیاہ پٹیاں باندھ کر پروگرام میں شریک ہوں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں