aqwam mutehda ke numainda ki arshad shareef qatal ki tehqeqaat tez karne ka mutalba

دو ملزمان کے ریڈوارنٹ، انٹرپول کو خط۔۔

ارشد شریف قتل کیس میں 2 ملزمان کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جے آئی ٹی نے خرم اور وقار کے اشتہاری ہونے کے وارنٹ حاصل کر لئے، انٹرپول کو لکھے گئے خط میں دونوں ملزمان کے اشتہار بھی منسلک ہیں۔قبل ازیں سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس میں سربراہ جے آئی ٹی نے عدالت کو بتایا تھا کہ ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ ہمارے حوالے نہیں کیا گیا، کوئی ایسا مواد نہیں ملا جس سے کسی نتیجے پر پہنچیں، کینیا نے ہمارے ساتھ زیادہ تعاون نہیں کیا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں