92 نیوزکے ڈائریکٹر نیوز عاطف فخر نے استعفا دے دیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر نیوز عاطف فخر نےذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا ہے اور بہت جلد کراچی شفٹ ہورہے ہیں۔۔ جہاں وہ کچھ ماہ قیام کریں گے ۔۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ عاطف فخر کے ساتھ ساتھ 92نیوزکے نائٹ شفٹ انچارج نے بھی استعفا دے دیا ہے۔۔جب کہ کچھ اینکرز بھی جلد استعفا دے کر ادارے کو خیرباد کہنے والے ہیں
Facebook Comments