دن نیوز نے اس بار تنخواہ میں 40 فیصد تک ناحق کٹوتیاں کیں۔ جبکہ عید سے قبل صرف آدھی تنخواہ دی، عید کے بعد سٹاف پر تلوار پھیرنے کا بھی اعادہ کرلیا ہے۔ اس ماہ 6 افراد فارغ کیے، اگلے ماہ 10 مزید افراد فارغ کرنے ہیں۔ پروگرامنگ میں ایک ایسوسی ایٹ 3،3 شو کروارہا ہے جبکہ پوری پروگرامنگ ٹیم میں 2 پروڈیوسر اور 3 ایویسی ایٹ پروڈیوسرز، 1 کوآرڈینیٹر جبکہ 3 ریسرچرز ہیں۔ جو روزانہ کے 4 اور ہفتے کے 4 اضافی شو بھی کرواتے ہیں۔
Facebook Comments