پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایسے تمام اخبارات جو کہ باقاعدگی سے شائع نہیں ہوتے ، ان کو سینٹرل میڈیا لسٹ سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلے میں وزارت اطلاعات و نشریات کو سفارشات بھیج دی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ایسے اخبارات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ پیشہ وارانہ صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی جانب سے مسلسل کیا جا رہا تھا۔

Facebook Comments