digital media nejawano mein depression ka sabab

ڈیجیٹل میڈیا نوجوانوں میں ڈپریشن کا سبب۔۔

ڈیجیٹل میڈیا نوجوانوں میں ڈپریشن کا سبب۔۔

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث ہے۔ تحقیق کے مطابق امریکا میں پچھلے دس سالوں سے دماغی بیماریوں کا شکار ہونے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کے استعمال کو جزوی طور پر ذمہ دار قرار دیا جاسکتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے نفسیات کے پروفیسر جین ٹوینج کا کہنا ہے کہ سال 2000 کے وسط کے مقابلے میں سال 2010 کے آخر میں زیادہ تعداد میں نوجوانوں کو شدید نفسیاتی دباؤ، بڑی ڈپریشن یا خودکشی کے خیالات کا سامنا کرنا پڑا اور زیادہ نوجوانوں نے خودکشی کی کوشش کی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں