freelancing kia hai | Sidra Noreen

ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کافیصلہ۔۔

حکومت نے پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن روڈ میپ پر مشاورت مکمل کرلی۔ سما نیوز کے مطابق ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ڈیجیٹل پے منٹ سسٹم پر بھی کام ہوگا،احساس پروگرام کیلئے ون ونڈو پورٹل کے قیام پر مشاورت کی گئی ،وزیراعظم نے یواین ڈی پی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور روڈ میپ کی تعریف کی۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے پاکستان پرعزم ہے ،گورننس کی بہتری کیلئے ٹیکنالوجی کااستعمال اہمیت کاحامل ہے،ٹیکنالوجی کااستعمال حکومتی پالیسیاں بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں