devar bhabhi ka affair jalan drama serial se inkaar

دیوربھابھی کا افیئر، جلن ڈرامہ سیریل سے انکار کردیا۔۔

اداکارہ ثروت گیلانی نے کہاکہ وہ کبھی بھی ایسے ڈراموں میں کام نہیں کرنا چاہیں گی جو ہماری معاشرتی اقدا ر کی نفی کرتے ہوں۔۔انہوں نے کہا کہ انہیں کئی ایسے ڈراموں کی پیش کش ہوئی جس میں دیور بھابی کا افیئر تھا۔ جلن ڈرامے میں نشہ جیسے کردار کو نبھانا تھا جس کیلئے انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ ایسے پراجیکٹ کا کبھی بھی حصہ نہیں بننا چاہیں گی جو ایسے موضوعات کو پروموٹ کرتے ہوں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے نزدیک یہ ڈرامے معاشرتی اصلاح کے بجائے بگاڑ کا کام کر رہے ہیں اور ہمیں ایسے موضوعات پر ڈرامے نہیں بنانے چاہیے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ ہماری انڈسٹری مواد اور سکرپٹ کا معیار بہتر کرے ۔

bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں