tamaam blue tick khatam karne ka aelan

ڈیڑھ ارب غیر فعال اکاؤنٹس نیلام ہونگے؟؟

ٹوئٹر نیلامی کے ذریعے ڈیڑھ ارب غیر فعال اکاؤنٹس کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، یہ فروخت آمدن بڑھانے کا منصوبہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے کمپنی سنبھالنے کے بعد اشتہارات کی کمی سے ٹوئٹر کو یومیہ 40 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالر سے ٹوئٹر خریدنے والے ایلون مسک نے آمدن بڑھانے کے لئے نئے طریقے متعارف کرائے ہیں، ان میں بلیو ٹک چیک مارکس کے عوض صارفین سے ہر ماہ آٹھ ڈالر وصول کرنا بھی شامل ہیں۔ ایلون مسک یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ کمپنی ان اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دے گی جنہوں نے طویل عرصے سے ٹوئٹ یا لاگ ان نہیں کیا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں