deputy commissioner ke hukum par sahafi giraftaar

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر صحافی گرفتار۔۔

باغ میں  ڈپٹی کمشنر کے حکم پر  صحافی کو گرفتار  کرلیاگیا جبکہ  ڈی سی اور ڈی ایس پی نے ویڈیو بنانے والے صحافیوں کو گالیاں  بھی دیں جس پٌر آزادکشمیر میں صحافی سراپا احتجاج  ہیں۔روزنامہ پاکستان کے مطا بق غریب کے حقوق کی بات کرنے پر سئنیر صحافی زاہد عباسی کو  حولات بند کر دیا گیا اور ان کا موبائل فون بھی ضبط کرلیاگیا۔ صحافیوں کا کہناتھاکہ انتظامیہ اپنی کارگردگی بے نقاب ہوتا دیکھ کر سٹپٹا گئی اور صحافیوں سے بدتمیزی پر اتر آئی ،باغ کی تمام صافتی یونینزکی جانب سے احتجاج کیا جارہاہے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں