desk editors ke elections cards ka derina masla hal

دیپ کا ہنگامی جنرل کونسل اجلاس آج ہوگا۔۔

ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (دیپ) کا ہنگامی جنرل کونسل اجلاس اجلاس بروز اتوار مورخہ 28 مارچ 2021 بوقت 2 بجے کراچی پریس کلب میں بلایاگیا ہے۔۔ کراچی کے تقریباً تمام میڈیا ہاؤسز میں ذمہ داریاں نبھانے والے ڈیسک ایڈیٹرز کے ایکریڈیشن کارڈ تاحال نہ بننے اور کارڈز کے حصول کی راہ حائل رکاوٹوں پر غور کیا جائے گا۔۔ ایکریڈیشن کارڈز کے سلسلے میں ہونے والی اب تک کی پیش رفت سے ارکان کو آگاہ کیا جائے گا۔ اور مستقبل کیلئے مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔ اجلاس میں دیپ کے سینئر ارکان، دیپ ایکریڈیشن کمیٹی کے ارکان اور تمام اداروں کے فوکل پرسنز لازمی شرکت کیں۔۔ تاکہ ڈیسک ایڈیٹرز کی شناخت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر حکمت عملی طے کی جا سکے۔۔ تمام معزز احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ بروقت اجلاس کا انعقاد ہو سکے اور ایوننگ شفٹ میں دفاتر جانے والے ارکان کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں