ڈان نیوز آفس کے باہر صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کا دھرنا کام نہ آیا۔۔ ڈان نیوز انتظامیہ نے اپنی تیار کردہ فہرست پر عمل شروع کر دیا۔۔ پہلے مرحلے میں آج دو پروڈیوسرز ۔ ایک رپورٹر۔ دو این ایل ایز سمیت سات ملازمین فارغ کردییے گئے جب کہ نائٹ شفٹ کا بھی خاتمہ لردیاگیا۔۔پپو نے ڈان نیوز میں برطرفیوں کا گزشتہ ہفتے بتایاتھا ساتھ ہی کہاتھا کہ فہرستیں تیارہوگئیں ایک ہفتہ میں عمل درآمد ہوجائے گا لیکن جب صحافیون کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ڈان نیوز کے سامنا احتجاج کیا تو ہمیں لگا کہ شاید یہ معاملہ اب موخر ہوجائے اسی لئے ہم نے خبر نہیں لیکن آج ڈان نیوز انتظامیہ ایکشن میں آگئی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ابھی مزید برطرفیاں ہوں گی۔۔
Facebook Comments