army chief maishat bahali kelliye sargarm hein

ڈار کا ڈالرہنی مون ختم ہوگیا، کامران خان۔۔

اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر کی بغیر رسید 236 روپے میں ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ڈالرہنی مون ختم ہوگیا ہے۔  سرکاری اسکرینز کچھ بھی بتارہی ہوں آج انٹر بینک میں ڈالر 220 رپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں 230 کا ہوگیا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس کے باوجود ڈالر  مطلوبہ مقدار میں دستیاب نہیں،  ہاں بغیر رسید ٹریڈنگ 236 رپے میں دھڑا دھڑ ہورہی ہے۔ کامران خان نے سوال اٹھایا ”  اب باہر سے کون سا پاکستانی بینکنگ چینلز سے ترسیلات زر بھیجے گا؟

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں