post mortem wasiat ke mutabiq nahi karwaya

دانیہ شاہ کی حقیقت کیا نکلی؟؟

تحریر: عامر لیاقت حسین۔۔

اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ بنا کر میں عامرُلیاقت حسین اپنے دفاع میں قانونی طور  پر عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد جواب ضرور داخل کروں گا  لیکن مختصراً  کہنا چاہتا ہوں اور نشے اور تشدد جیسے بدترین الزامات کے بعد انتہائی  شرم ساری سے وہ آڈیو پیفامات جاری کررہاُ ہوں اور عدالت میں تصاویر بھی ہیش کردوں  جسے سننے کے بعد روح کانپ اٹھے ۔۔میں شراب پیتا ہوں نہ آئس کا نشہ کرتا ہوں چار ماہ کی شادی میں کمرے  میں بند ہونے کے الزامات کے باوجود ٹک ٹاک پر پابندی سے ویڈیوز شاید ملائکہ (معاذ اللہ ) آکرڈال جاتے تھے بھوکا رکھنے والا روزانہ ان کی پسند کا کھانا باہر سے منگوا کر کھلاتا تھا جس انسان نے زندگی بھر عورت کی عزت و احترام کا درس دیا ہو وہ تشدد کرے گا ؟ اور اگر کرتا تھا تو پندرہ  دن یہ میرے ساتھ رہیں جس میں ان کی کم عمری کے باعث جب مجھے انہوں نے بتایا کہ یہ ابھی  پندرہ برس کی ہیں میں نے اپنا بستر الگ کرلیاتو تشددکس وقت کیا؟ اور طبی ٹیسٹس کے ذریعے دوباتیں سامنے آجائیں گی کہ  مبینہ طور پر پندرہ برس کی لڑکی ڈیڑھ ماہ سے بہاولپور میں کیسے اس عمل سے گذری کہ شوہر کی غیر موجودگی کے باوجود وہ معاملات جاری رہے جو کہ ممکنُ نہ تھے ساتھ ساتھ اپنی عمر چھپاکر مجھے جعلی شناختی کارڈ دگھا کر اطمینان دلانے کا جرم اس کے سوا ہے ۔ میں آج عوام کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں چارماہ سے ان بھیانک سچائیوں کا بوجھ کیسے اٹھاتا رہا اور پھراسپتال کے دروازے تک پہنچ   گیا ۔پندرہ برس کی عمر کے انکشاف کا بوجھ اور جو باپ بتایا وہ باپ نہیں جبکہ سب سے بڑا ظلم سرکار کے گھرانے کے ساتھ کہ میں سید خاندان ہوں جبکہ یہ ملک اور ڈاھ برادری سے تعلق رکھتی تھیں ۔ شادی کے پندرہ دن بعد بہاولپور گئیں اور پندرہ دن بعد واپس آئیں اور آنے کے بعد تین دن گذرے کہ یہ دوبارہ بہاولپور چلی گئیں پندرہ دن بعد واپس آئیں اور اس دوران میرے بس ایک سوال پر کہ کراچی میں  تو چوبیس گھنٹے آپ کا موبائل آن رہتا تھا لیکن اس بار رات سے صبح تک مسلسل بند رہا کیا بات تھی انہوںُ نے پہلے بہانے بنائے اور پھر قبو ل کیا کہ بند کردیتی تھی میں چپ رہا لیکن تشویش میں مبتلارہا آج مجھ پر شدد کا جھوٹا الزام لگا کر حدود میں رہتے ہوئے وہ حقیقت بیان کرنے پر مجبور کردیا جو میں کرنا نہیں چاہتا تھا ان چار ماہ میں چونکہ ان کے گھر میں کمانے والا کوئی  نہ تھا میں معاشی حالات کی مجبوری کے باوجود ان کی والدہ کوماہانہ دولاکھ روپے بھجواتارہا جبکہ ایک لاکھ روپے ان کو جیب خرچ دیتا رہاُاور یہ کمرےمیںُ بند اس دور کی سب سے بڑی جھوٹی خاتون خو گاڑی ڈرائیو کر کے بارہ بجے دوپہر نکلتیں پارلر جاتیں  تیا رہو کرمجھے معلوم نہیں کہاں؟؟ کیونکہ بقول ان کے ان کے کرا چی میں جاننے والے نہیں لیکن واپسی رات ۹ بجے سے پہلے ممکن نہ تھی اور واپسی میں قیمتی کپڑے اور جوتےاورمیک اپ وغیرہ سے لدی ،اور ۱۱بجے کمرے میں سوجاتیں اور میں بھی  ظاہر ہے سوہی جاتا اس بار یہ اسلام آباد سے بہاولپور گئیں کیونکہ ان کی بہن کے ہاں ولادت متوقع  تھی تواسپتال کے اخراجات بچے کی اسٹرالرسمیت قیمتی سامان اور  بہن اور بہنوئی کے لیے خرچے کی مد میں پانچ  لاکھ روپے الگ سےبھی آٹھ  لاکھ سود اتارنے کے احسان کی مد میں اور اپنے ذاتی اخرجات جس میں کرائے کی گاڑی بھی شامل تھی نقد پندرہ  لاکھ روپے لے گئیں جبکہ آتے ہوئے مجھ سے ہیرے کی انگوٹھی اورسیٹ کی فرمائش کی میں نے کہا صرف دس لالھ روہے ہیںُ تو انہوں نے نورتُن جیولرز سے بارہ مارچ کوُ  ۹ لاکھ روپے کی انگوٹھی خریدی یہاں  چار دن رکنے کے بعد بیچاری بھوکی پیاسی کرولا کرایے پہ لے کربہاولپور روانہ ہوگئیں فرماکر گئی تھیں کہ آٹھ  دن میں واپس آجاؤں گی ہم پہلا رمضان ساتھ گذاریں گے لیکن رمضان گذر گیا عید گذر گئی اور یہ نہ آئیں میں اسی وجہ سے ڈپرشن میں اسپتال  داخل ہوا ور یہ  پانچ   یاچھ دن بعد میری لیےایک  ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر فون کرتیں اور ایسے پیار بھرے میسیجز کرتیں کہ بھول گئیں اپنے فون سے ڈیلیٹ بھی کردیں میرے پاس تو ہوگا جوُدیکھنے کے بعد کوئی بشر  یہ کہہ نہیں  سکتا کہ ان پر تشدد ہوا بہرحال تین چاردن بعد جب بھی فون آتا تو  بہن کے نومولود بچے کی حالات بگڑ گئی پیسے؟ ابو اسپتال میں ایڈمٹ ہو گئے پیسے؟ بہن کے گھر میں تنگی ہے پیسے؟میں پوچھتا رہتا صرف دل کو بہلانے کے لیے مگرپیسے اس دران لودھراں کی معروف وڈیرنی کے کچھ افراد نے جو ان کے سید ہونےکے دعوے سے سخت نالاں تھے انہوں نے یہ خوفناک آڈیو نوٹس بھیجے۔۔(یہ آڈیو ہم نے سنی ہے، جس میں دانیہ شاہ سے متعلق یہ تاثر قائم ہورہا ہے کہ وہ جسم فروش خاتون ہیں، دانیہ کی کئی فون کالز کی ریکارڈنگ ہے جس میں وہ اپنے ہینڈلر سے ذومعنی گفتگو کررہی ہے۔ علی عمران جونیئر) جس نے مجھے ہلاُکت رکھ دیا اور ایک دن بعد تنسیخ نکاح کا دعوی ازدواجی حقوق کی ادائیگی نہ کیے جانے کے باوجود  آگیا آگے کچھ لکھنے کی ہمت نہیں لیکن ایک اسکرین شاٹ سب کوُاس سوال کے ساتھ بھیج رہا ہوں کہ تنسیخ  نکاح کے دعوے سے ایک روز قبل ایک ییوی اپنے شوہر کو بلا رہی ہے کہ آؤ اور مجھے یہاں سے لے جاؤ کیا کوئی تشدد کرنے والے نشئی شوہر کو ایسے بلاتا ہے اب معاملہ انجام تک پہنچانا میرا کام ہے میڈیکل میں دیر نہیں ہونی  چاہیے میں اپنا میڈکل کراتا ہوں کہ کب شراب  پی ؟ اور یہ اپنا ٹیسٹ کرائیں ، تاکہ ان کی عمر معلوم ہوسکے اور اگر یہ باکرہ نہیں دوشیزہ ہیں تو ان کا کنورپن کس نے چھین لیا، آج میں اس لڑکی کے لڑکی ہونے پر شرمندہ ہوں کہ شرم کے باعث بہت کچھ چھپانا پڑ رہا ہے ان کے تمام رابطے  میرے ساتھ سنگیینُ زیادتی  دیکھ کر کہ میں نے ایک ایسی لڑکی کا ہاتھ تھاما لودھراں کی وڈیرنی عدالت میں پیش کرنے کو تیار ہیں کہ ان کے نزدیک ہم برے سہی لیکن اپنے اصول نہیں  توڑتے ا س کی ماں نے آپ کو دھوکا دیا اور بدکردار لڑکی آپ کے سپرد کردی۔ (عامرلیاقت)

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں