sabiq ehlia ne dania shah ki video jaari kardi

دانیہ ملک کے خلاف کارروائی بغیرسماعت کے ملتوی۔۔

عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیا شاہ کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق آج  ایف آئی اے اور دیگر حکام عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،  عدالت نے کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی ۔خیال رہے کہ سماجی تنظیم نے دانیا شاہ کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے  جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ دانیا شاہ نے اپنے شوہر کی قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں جو عامر لیاقت کے انتقال کا باعث بنیں ۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں