پیمرا نے سٹیلایٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم اسٹیشنز کو ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے عطیات کی اپیل کی جائے ، اور اس بارے زیادہ سے زیادہ چینلز پر پبلک سروس میسج چلایا جائےاور اس پبلک سروس میسج کو پرائم ٹائم کےدوران زیادہ سے زیادہ وقت دیا جائےتاکہ عوا م میں زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کیا جاسکے۔
Facebook Comments