rahat fateh ali khan bpl mein croro mein bik

دم کیا ہوا پانی کام آگیا۔۔

گلوکار راحت فتح علی خان کو فنی خدمات پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا تو اداکارہ جویریہ سعید نے دلچسپ تبصرہ کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو صدارتی  اور سول ایوارڈز سے نوازا گیا، اس دوران عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو ملکی اور جنوبی ایشیائی خطے میں موسیقی کیلئے خدمات پر دوسرا اعلیٰ سول ایوارڈ “ہلال امتیاز” سے نوازا گیا۔راحت فتح علی خان نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تو اداکارہ جویریہ سعود نے دلچسپ تبصرہ کیا کہ ‘بابا کا دم کیا ہوا پانی کام آ گیا’۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں